• 425
    Shares

ناندیڑ:31اگست۔ (ورق تازہ نیوز)دو دنوں سے ناندیڑ شہر وضلع کے علاو ہ ریاست بھر میںاچھی بارش ہورہی ہے اسلئے پھر ایکبار ندیوں کے ذخیرہ آب میں اضافہ ہوا ہے ۔ ناندیڑسے ہوکر گزرنے والی گوداوری ندی کے وشنوپوری ڈیم میں پانی کاذخیرہ بڑھ گیا ہے .

اسلئے آج محکمہ آبپاشی نے ڈیم کے تین وازے کھول دئےے ہیںجس کاپانی اب گوداوری ندی میں چھوڑاجارہا ہے اسلئے آ ج ندی کی سطح آب میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مراٹھواڑہ میں تین۔چاردنوں تک اچھی بارش ہوگی ۔ بالخصوص اورنگ آباد ضلع میں آج کافی اچھی بارش ہوئی ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔