وسیم رضوی آج ہندو دھرم قبول کرے گا

9

دہلی:6.ڈسمبر۔ اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہنے والے شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے بارے میں بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔

یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ اسلام چھوڑ کر سناتن دھرم اختیار کرنے جا رہے ہیں۔ معلومات کے مطابق وسیم رضوی ڈاسنا دیوی مندر شیو شکتی دھام ڈاسنا غازی آباد میں سناتن دھرم قبول کریں گے۔ وسیم رضوی صبح 10:30 بجے یٹی نرسمہانند گری جی مہاراج کے ذریعے سناتن دھرم کی مذہبی رسومات قبول کریں گے۔(بہ شکریہ زی نیوز ہندی)