Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

”ورق تازہ“ کے قارئین کےلئے خوشخبری

IMG_20190630_195052.JPG

معززقارئین آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ بروزبدھ بتاریخ یکم اپریل 2020 سے روزانہ ”ورق تازہ“ آپ کوپابندی سے ملا کرے گا۔ کروناوائرس وباءکے باعث حکومت نے 24مارچ سے شہر میں لاک ڈاون لاگو کررکھا ہے اس لئے ہاکرس اخبار نہیں پہونچارہے تھے ۔ اگر کسی کو اخبار نہیں ملے تو ہمارے نیوز پیپرایجنٹسرکیولیشن مینجر شری رمیش سے موبائل نمبر7756992500- اور7499473583 پرربط پیداکریں۔
ایڈیٹر
روزنامہ” ورق تازہ“ ناندیڑ