نئی دہلی : سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’واٹس ایپ‘ نے جیسے ہی اپنی نئی پالیسی کا اعلان کیا جس میں پرائیوسی کے تعلق سے تبدیلی پر صارفین میں تشویش پائی جاتی ہے، اُس کے ساتھ ہی متبادل ایپ Signal کو فروغ حاصل ہونے لگا ہے۔ بتایا گیا کہ ہندوستان میں سگنل ایپ کے ڈاؤن لوڈس میں 9,483% بڑھوتری دیکھنے میں آئی ہے۔جنوری کے ابتدائی 5 یوم میں24,000 ڈاؤن لوڈ ہوئے جبکہ 6 تا 10 جنوری 2.3 ملین ہوگئی۔

BiP Urdu News Groups

اپنی رائے یہاں لکھیں