نئی دہلی : اترپردیش کے جھانسی میں دو ننس اور ان کے دو ساتھیوں کو تبدیلی مذہب کی مہم چلانے کے الزام میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے کارکنوں نے ٹرین سے زبردستی اتار دیا۔ وزیرداخلہ امیت شاہ نے اس واقعہ کے خلاف کارروائی کا تیقن دیا ہے۔ پوسٹوں کی نیویگیشن غیرمتعدی امراض کو روکنے کی مساعی جاری: مودی دہلی:تبلیغی مرکز کھولنے کی دہلی ہائی کورٹ نے دی مشروط اجازت