ناندیڑ:2. اپریل۔(ورق تازہ نیوز) شہر ناندیڑ کے نظام کالونی کے 42 سالہ محمد الیاس کا کل شب دوران علاج اسپتال میں انتقال ہوگیا۔انکی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

الیاس بھائی ملنسار اور خوش اخلاق مزاج کے مالک تھے۔ انکے پسماندگان ۔ی۔ اہلیہ۔ تین بچے و دیگر افراد ہے ۔ رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو اپنے قرب و جوار ۔ی۔ جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔