ناگپورمیں بی جے پی کے گڑھ میں مہا ویکاس اگھاڑی کے امیدوار کی کامیابی
ناندیڑ:2/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز)ناگپورٹیچر حلقہ انتخاب میں آج نتائج کی گنتی ہوئی جس میں مہا ویکاس اگھاڑی کے امیدوارنے بی جے پی ۔شندے گروپ کے امیدوارکو زبردست شکست دی ہے۔ مہا ویکاس اگھاڑی کے امیدوار سدھاکر آڈبالے نے 16700 ووٹ لئے اس طرح 8211 ووٹ لے کر بی جے پی امیدوارناگوگنارکو شکست ہوئی ہے ۔یہ نشست سال 2012 سے بی جے پی کے پاس تھی۔