ناندیڑ کے شیواجی نگر علاقہ میں مہیب آتشزدگی : لاکھوں کا نقصان : ویڈیو دیکھیں

1,623

ناندیڑ : (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کے شیواجی نگر علاقہ میں واقع انڈسٹریل ایئریا میں آج علی الصبح ایک لکڑیوں کے کارخانے میں آگ لگنے سے پورے علاقہ میں ہلچل مچ گئی۔
شہر کے شیواجی نگر انڈسٹریل ایریا میں لکڑی کے مل اور فرنیچر کی کئی کارخانے موجود ہیں۔ جن میں سے آج ایک کارخانہ عیسی خان مل میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بھیانک آگ لگ گئی۔

بعد ازیں متعدد فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جس سے آس پاس کے رہائشی علاقوں می کوئی خانی نقصان نہیں ہوسکا۔۔
ویڈیو دیکھیں