ناندیڑ کے شاہین باغ میں شاہینوں کازبردست احتجاج‘دیکھئے خواتین کااحتجاجی دھرنا

ناندیڑ:16۔جنوری۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ کے شاہین باغ یعنی ضلع کلکٹر دفتر کے روبروآ ج دوپہر تا پانچ تک خواتین کااحتجاج منعقد کیاگیا.

جس میں سینکڑوں کی تعداد میںخواتین نے شرکت کی اوراین آر سی ‘سی ا ے اے اور این پی آر کی منسوخی کامطالبہ کیا۔حسب ذیل میںتصاویر دیکھئے ( تصاویرمنورخان)