ناندیڑ کے حراست میں لئے گئے تین نوجوان کو این آئی اے نے چھوڑ دیا

1,840

ناندیڑ:31. جولائی ۔ (ورق تازہ نیوز) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی این آئی اے نے کل رات تین بجے قدیم گنج سے تین نوجوان کو پوچھ تاچھ کیلئے حراست میں لیا تھا۔

پندرہ گھنٹوں کی پوچھ گچھ کے بعد ان شام پانچ بجے انھیں گھر جانے کی اجازت دی گئی ہے ۔این آئی اے ٹیم نے اس بارے میں کچھ تفصیلات نہیں بتائی ہیں مگر ذرائع کے مطابق ان نوجوان کی تحویل سے کوئی خاص مواد انکے ہاتھ نہیں لگاہے۔

یہ بھی پڑھیں:

NANDED NIA RAID : ناندیڑ کے نوجوانوں کو این آئی اے نے پوچھ گچھ کیلئے آخر گرفتار کیوں کیا تھا؟