ناندیڑ:2. اپریل۔ (ورق تازہ نیوز)یہ خبرانتہائی افسوس کےساتھ دی جاتی ہےکہ ناندیڑ شہر شوبھا نگر کے ساکن جناب اکرم اللہ خان(کرکٹر) عمر تقریباًًً 40 سال کا آج بتاریخ 02 اپریل2021 بروز جمعہ وصال ھوگیاھے۔ اناللہ واناالیہ راجعون ۔

مرحوم صوم وصلوة کےپابندتھے اور مدارس ومساجدکی بھی دامےدرمے سخنے اورقدمےھر طرح تعاون کرتے تھے باری تعالی’انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔نمازِ جنازے و تدفین کی اطلاع انشاءاللہ تعالی بعد میں دی جائے گی۔