ناندیڑ کے ابچل نگر میں 8 فٹ لمبا اژدھا سانپ ملنے سے ہلچل : ویڈیو دیکھیں

1,689

ناندیڑ : (ورق تازہ نیوز) آج جمعہ کی صبح ابچل نگر کالونی میں 9 فٹ 2 انچ لمبائی کا ایک اژدھا ملا۔ ہرویندر سنگھ سکھمنی اور سرپمترا گنیش نے اسے پکڑا اور اسے محکمہ جنگلات کے حوالے کردیا۔ ویڈیو

ابچل نگر میں نالے کی کھدائی کے دوران 8 فٹ لمبا اور 80 کلو وزنی انڈین راک پائتھون پائیتھن ملنے سے سنسنی مچ گئی۔