ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز : دو کم عمر بچے کورونا کی زد میں.. علاج جاری
ناندیڑ 2 جون۔ (ورق تازہ نیوز)آج صبح نو بجے ناندیڑ کے کورونا متاثر ین کی فہرست آئی جس میں دو معصوم بچے بھی ہے۔ان دونوں بچوں کا تعلق لوہار گلی سے ہے۔
آج 52 رپورٹ موصول ہوئے جس میں لوہار گلی کے دو بچے جن میں ایک لڑکی عمر سات سال اور چار سال کا بچہ بھی ہے۔یہ دونوں لوہار گلی کے متاثر ہ پازیٹیو کے قریبی ہے۔اب ناندیڑ میں متاثرینِ کی تعداد 151 ہوگئی ہے۔