Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز:کمبھار ٹیکڑی علاقہ میں مزید تین نئے مریض ملے

IMG_20190630_195052.JPG

ناندیڑ 23۔مئی ۔(ورق تازہ نیوز)آج شہر کے کمبھار ٹیکڑی علاقہ میں مزید تین افراد کورونا وائرس سے متاثرہ پائے گئے ہیں۔آج صبح انکی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ جن میں دو مرد اور ایک خاتون ہے۔انھیں این أر آئی یاتری نواس کوویڈ سنٹر میں داخل کیا گیا ہے۔

ناندیڑ میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 119ہوگئی ہے