Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز:آج 30 جون کو دو پازیٹیو کیسیز

IMG_20190630_195052.JPG

ناندیڑ 30 جون۔(ورو تازہ نیوز)آج ناندیڑ میں کورونا وائرس کے دو نئے مریض ملے ہیں۔ ان دونوں کا تعلق دیہی علاقوں سے ہے۔ایک سولہ سال کی لڑکی جس کا تعلق حدگاوں تعلقہ کے پڑسا دیہات سے اور مکھیڑ تعلقہ کے بٹ موگرے دیہات کی 56 سالہ خاتون کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔

آج ناندیڑ کے پنجاب بھون کوویڈ سنٹر سے دو مریضوں کو صحت مند ہو ے کے بعد گھر روانہ کیا گیا ہے۔اب تک ناندیڑ میں 375 مریض اس مہلک وبا میں مبتلا ہوئے ہیں اور 17 کی موت واقع ہوئی ہے