Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز:آج بدھ کی صبح چار پازیٹیو کیسیز

IMG_20190630_195052.JPG

ناندیڑ:یکم جولائی۔(ورق تازہ نیوز)آج یکم جولائی بروز بدھ کو چار افراد کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے جس میں تمام خواتین ہیں۔

آج پندرہ رپورٹس موصول ہوئے جن میں چار پازیٹیو اور پانچ نیگیٹو رہے اور 6 مسترد کئے گئے۔ان مریضوں میں ایک مریض قندھار تعلقہ کےسومٹھانہ عمرج کی 65 سالہ خاتون۔ناندیڑ کے گاڑی پورہ یکھم درگاہ کی 54سالہ خاتون۔شہر کے آنند نگرروڈ کے ستیہ سائی بابا اسکول عقب دینا بینک کی ساکن ایک خاتون اور بھاؤ سار چوک کے انکیت نگر کی 65سالہ خاتون پازیٹیو پائی گئی ہیں۔