ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز:آج ایک ڈاکٹر اور اسکے اسسٹنٹ کے علاوہ خانگی موٹر کمپنی کا ملازم بھی کورونا پازیٹیو

8

ناندیڑ:یکم جون۔(ورق تازہ نیوز)آج یکم جون کو صبح کورونا وائرس سے متاثرین کی رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں ایک ڈاکٹر عمر 45 سال اور اسکا اسسٹنٹ عمر 25 سال ہے جو ملت نگر کے متوفی بیکری والے کے ربط میں آئے تھے۔ جبکہ تیسرا مریض شیوا جی نگر۔ نئی آبادی کا خانگی موٹر کمپنی کا ملازم ہے جس کی عمر 40 سال یے

آج 43 رپورٹ موصول ہوئی جس میں تین مثبت رہے اور 39منفی رہے۔جبکہ ایک رپورٹ مسترد کی گئی۔ أج ملے نئے مریضوں کے ربطِ میں آنے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔