Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز:آج اتوارہ ہنومان چوک میں نیا پازیٹیو مریض ملا

IMG_20190630_195052.JPG

ناندیڑ:6۔جون۔(ورق تازہ نیوز)آج ناندیڑ کے اتوارہ علاوہ کے ہنومان چوک میں 65 سالہ شخص کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔جبکہ دو زیر علاج مریضوں کی رپورٹ دوبارہ پازیٹیو آئی ہے۔جن کا تعلق کمبھار ٹیکڑی اور جیجا ماتا کالونی سے ہے۔

ناندیڑ میں اب متاثرین کی تعداد 190 ہوگئی یے۔اج 75 رپورٹ موصول یوئے جس میں 59 نیگیٹو رہے اور 2 رپورٹ دوبارہ پازیٹیو رہے۔