Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

ناندیڑ کورونا اپڈیٹ 21 مئی: آج 6 نئے مریضوں کا اضافہ 2 کا تعلق لوہارگلی سے: ایک کی موت

IMG_20190630_195052.JPG

ناندیڑ: 21 مئی (ورق تازہ نیوز) 21 مئی 2020 کو موصولہ نمونہ رپورٹس میں سے 06 نمونے کورونا مثبت پائے گئے.
جن میں سے 02 مریض  لوہارگلی  کے علاقے سے ہیں (رپورٹ میں درج پتہ اور معلومات کی بناء پر) اور ڈاکٹر شنکر راؤ چاون کو سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ، ان میں سے ایک کی علاج کے دوران موت ہوگئی ، 01 مریض یاتری نیواس ، ناندیڑ میں داخل ہے.

جبکہ دوسرے 02 راون کوڑا تعلقہ مکھیڑ کے رہائشی ہیں ، اور سب ڈسٹرکٹ اسپتال مکھیڑ میں زیر علاج ہیں. اور 01 کیورآ ، تعلقہ بلولی میں داخل ہیں۔ وہ بلیولی کا رہائشی ہے اور سی سی سی میں داخل ہے۔

اس بارے میں مزید معلومات 22/05/2020 کو صبح دی جائے گی.