Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

ناندیڑ کورونابریکینگ نیوز:آج 29جون کوچار مریض ملے

IMG_20190630_195052.JPG

ناندیڑ:29جون( ورق تازہنیوز): ناندیڑشہر وضلع میں آج 29 جون کو چار نئے مریضوں کا اضافہ ہوا ہے ۔ جس میں دیگلور ناکہ علاقہ میں رہنے والا 55 سالہ شخص ‘ نیو کوٹھا میں رہنے والا53سالہ شخص ‘ بافنا علاقہ میں ایک60سالہ خاتون ‘اور مکھیڑ میںآج 55سالہ شخص پازیٹیو پایاگیا ۔ ا س طر ح ضلع میں اب تک کورونا متاثرین کی تعداد 371 تک پہنچ گئی ہے جس میں فی الحال چھ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔اور 281مریضوں کو ڈسچارج بھی کیاگیا ہے ۔