ناندیڑ:14. فروری۔ (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ شہر میں مٹکہ اور جوا چلانے والوں سے چھ لاکھ روپیہ مانگنے والے ایک شخص کا سیٹینگ آپریشن کر کے ویڈیو بنایا گیا ہے جو فی الحال سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
جس میں یہ شخص خود کا نام معین خان بتا رہا ہے اور مٹکہ چلانے والوں سے چھ لاکھ روپے مانگ رہا ہے۔اتنا ہی نہیں بلکہ ریاستی وزیر اشوک راؤ چوہان اور ایس پی ناندیڑ کا بھی ذکر کر رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کو قارئین بھی دیکھ سکتے ہیں۔