تمام بردران اسلام کواطلاع دی جاتی ہے کہ ہرسال کی طرح امسال بھی مدینہ مسجد (کچھی مسجد) پرانا مونڈھا میں دو شبی شبینہ کااہتمام کیاگیا ہے ۔28 ویں و 29 ویں شب یعنی بروز جمعہ و ہفتہ تاریخ 29و 30 اپریل 2022 دونوں شب بیچ بیچ میں وقفہ او رآخر میں سحر کابھی معقول انتظام کیاگیا ہے ۔کثیر تعداد میںشرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔
(نوٹ:شبینہ کی عشاءکی جماعت سوا نو بجے ادا کیجائے گی)
منجانب: شبینہ کمیٹی ناندیڑ(مہاراشٹر)