ناندیڑ میں آج تفسیر قرآن

ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 25 اگست کو بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کے سورۃ البقرہ کی تفسیر فرمائیں گے –

مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ غوث بھائی باغباں اور فصیح بھائی کے مکان پر سماعت کا نظم رہے گا۔

آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائے اور قرآن کریم کے علمی اور روحانی برکات حاصل کرے۔