ناندیڑ: محمد شفیع الدین پہلوان گلبرگوئی کا انتقال

1,239

ناندیڑ؛ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد شفیع الدین پہلوان گلبرگوئی(تھلی والے )کا آج بتاریخ 9 اگست کو انتقال ہو چکا ہے۔انا للہ وانا الیہ راجیعون۔ان کی نماز جنازہ کل بتاریخ 10 اگست صبح 10 بجے گنج شہیدان کربلا میں ادا کی جائے گی۔

ان کا جلوس جنازہ ان کے مکان نزد مسجد زلیخا،لکشمی نگر سے صبح 9.30 بجے نکلے گا،مرحوم محمد رفیع الدین گلبرگوئ ، محمد فصیح الدین، محمد عبد الرحمن، محمد عبداللہ گھڑی ساز اور محمد عبیداللہ مدرس، محمد رفعت اللہ کے بھائی تھے۔