ناندیڑ : 11 اپریل : (ورق تازہ نیوز) آج ناندیڑ میں ونچت بہوجن اگھاُڑی کی جانب سے کیا جانے والا مہا مورچہ کو لیکر ضلع انتظامیہ نے سخت اقدامات لیتے ہوئے مورچے کے مقام کو چھاونی میں تبدیل کردیا ہے۔
آج مورچہ سے قبل ہی ونچت بہوجن اگھاڑی کے ناندیڑ کے سرگرم لیڈرس کی گرفتاری عمل میں آئی ہے ۔