• 425
    Shares

ناندیڑ : 23 مارچ (ورق تازہ نیوز) بڑے ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ فیض العلوم ایجوکیشن سوسائٹی کے شریک معتمد جناب شیخ چاند شیخ اسماعیل صاحب ساکن لیبر کالونی کا آج صبح 7 بجے انتقال ہوچکاہے۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد عابدین ۔ میں ادا کی جائے گی ۔

ادارہ ورق تازہ ان کے غم میں برابر شریک ہے۔اور خدا وند قدوس سے دعاگو ہے کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور لواحقین کو صبر و تحمل دے۔۔ آمین

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔