ناندیڑ:13 جنوری۔ (ورق تازہ نیوز)ضلع میں آج موصول ہونے والی 1 ہزار 618 رپورٹس میں سے 400 رپورٹس میں کوروناانفکشن سے متاثر رہی ہیں۔ ان میں 343 RTPCR اور 57 کا اینٹیجن ٹیسٹ کیاگیاتھا ۔

ضلع میں اب تک مریضوں کی کل تعداد 92,ہزار189 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 88,ہزار098 مریضوں کوصحت یابی کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

اس وقت ایک ہزار 436 مریض زیر علاج ہیں اور 3 متاثرین کی حالت تشویشناک ہے۔ آج کے متاثرین میں ناندیڑ میونسپل کارپوریشن ودیہی حدودمی ںمجموعی طور پر 260، افراد پازیٹیو پائے گئے ۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں