ناندیڑ شہر میں ہونے والے کچھ اہم ترقیات کاموں کی تفصیلات

0 11

ناندیڑ:31مارچ ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ شہر کی ترقی کے لئے دیڑھ سوکروڑ کافنڈ منظور ہوا ہے۔ ریاستی حکومت نے یہ فنڈ منظور کیا ہے ۔ ناندیڑ کے رابطہ وزیر اشوک راوچوہان کی کوششوں سے ناندیڑ میںترقیاتی کاموں کیلئے یہ فنڈ ملا ہے ۔ شہر میں اس فنڈ کے ذریعہ ہونے والے کچھ اہم ترقیاتی کاموںکی تفصیلات اس طرح ہےں۔

٭ کھڑکپورہ پانی کی ٹاکی سے لال باڑی آر یو بی تک راستہ کی تعمیر ٭ ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے حدود میں ضلع عدالت سے دیگلور روڈ و شری گروگوبند سنگھ جی اسپتال کے پچھلے گیٹ سے ہنگولی گیٹ اوور بریج تک راستہ کی تعمیر ٭ گردوارہ پریکرما و گردوارہ حدود میں راستہ کی تعمیر ٭ یاتری نواس پولیس چوکی سے ابچل نگر کمان تک راستہ کی تعمیر ٭ گاندھی پتلہ پانی کی ٹاکی سے وزیر آباد مین روڈ تک راستہ کی تعمیر٭ وزیر آباد سے بندہ گھاٹ تک راستہ کی تعمیر ٭ برکت کامپلیکس سے ساﺅریکر بلڈنگ تک راستہ کی تعمیر ٭ بھوجالال گاﺅلی چوک سے جین مندر و مٹی کے شیر تک راستہ کی تعمیر ( نگریشور مندر راستہ) ٭ ناندیڑ قلعہ سے گاڑی پورہ کمان ہ ہنومان مندر سے گنپتی مندر تک راستہ کی تعمیر ٭ دیگلور روڈ سے بلال نگر و سنگت صاحب گردوارہ سے چوپالہ تک راستہ کی تعمیر ٭ قدیم مونڈھا نئے پل راستہ سے کالیجی ٹیکڑی و انگد ڈرائے فروٹ تک راستہ کی تعمیر ٭ کالاپل کے نئے تعمیری کی تکمیل ٭سڈکو علاقہ میں کلنتری ہاسپٹل سے دیانیشور نگ بس اسٹاپ تک راستہ کی تعمیر ٭ ہڈکو پانی کی ٹاکی سے P-1,P-2 و واگھالہ مین روڈ تک راستہ کی تعمیر٭ جے این این یو آر ایم روڈ نمبر 30 وسرنی روڈ سے سائی بابا مندر تک راستہ کی تعمیر ٭ عثمان نگر مین روڈ سے ہڈکو شیواجی گارڈن و ہڈکو بس اسٹاپ تک راستہ کی تعمیر و میونسپل کارپوریشن کے منگل کاریالیہ

کے سامنے راستہ کی تعمیر٭ سڈکو عثمان نگر روڈ سے کسم تائی اسکول و ٹاور تک نالہ و راستہ کی تعمیر ٭ ہڈکو شیواجی گارڈن سے کُلتھے جیولرس تک راستہ کی تعمیر ٭ شیواجی نگر مین روڈ شہاجی مارکٹ سے جیوتی ٹاکیز تک راستہ کی تعمیر ٭ ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے حدود میں کوٹھا گاﺅٹھان و بستی میں بنیادی سہولیات کی فراہمی و شمشان بھومی کے ترقیاتی کاموں کی تکمیل٭ ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے حدود میں واگھالہ، گاﺅٹھان و بستیوں میں بنیادی سہولیات کی فراہی٭ ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے حدود میں اسدون ، گاﺅٹھان و بستی میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور شمشان بھومی کے ترقیاتی کاموں کی تکمیل ٭ سُڑ ٹیکڑی سے بلال نگر راستہ و نالی کی تعمیر ٭ قدیم شہر ناندیڑ میں چوپالہ سے صرافہ کے علاقہ میں راستہ کی تعمیر ٭ ڈاکٹر لین گھموڈیا فیکٹری علاقہ میں راستہ کی تعمیر ٭ سومیش کالونی علاقہ میں بھاجی مارکٹ سے پکی چال پولیس چوکی روڈ تک راستہ کی تعمیر٭ ناندیڑ شہر میں مختلف مقامات و علاقوں میں فائربریگیڈ سب سینٹر کا قیام ٭ سڈکو علاقہ کی نئی بستیوں میں ہموار راستہ کی تعمیر٭ مجاہد چوک سے ملت نگر و ڈمپنگ گراﺅنڈ پانی کی ٹاکی تک راستہ کی تعمیر ٭ قدوائی نگر چوک سے بونڈھار پانی کی ٹاکی گاڑے گاﺅں روڈ تک راستہ کی تعمیر ٭ عید گاہ کمان سے قدوائی نگر چوراستہ و عیدگاہ تک راستہ کی تعمیر ٭ ریسٹ ہاﺅس سے بابا نگر مہاتما پھلے اسکول تک راستہ کی تعمیر ٭ وجئے نگر پولیس چوکی ( خواتین سینٹر) سے شاہو مہاراج پتلہ تک راستہ کی تعمیر ٭ جے این این یو آر ایم روڈ نمبر 35 شیواجی نگر آر او بی سے امبیڈکر نگر تک راستہ کی تعمیر و لال واڑی آر یو بی تک راستہ کی تعمیر ٭ جے این این یو آر ایم روڈ نمبر 24 ( گیان ماتا ویاوہار کے سامنے کی مین روڈ سے مال ٹیکڑی آر یو بی تک راستہ) کے مغربی سمت کے راستہ کی تعمیر ٭ ناگارجنا ہوٹل سے بافنا آر او بی تک راستہ و نالی کی تعمیر ٭

جے این این یو آر ایم راستہ نمبر 32 بی ایس این ایل آفس سے بجاج نگر و جے این این یو آر ایم راستہ نمبر 34 کی تعمیر ٭ چونا بھٹی روڈ سے مجاہد چوک و بونڈھار ایس ٹی پی تک راستہ کی تعمیر ٭ ویئر ہاﺅس کے پچھلے سمت جگدیش مہاراج نگر علاقہ میں بافنا آر او بی راستہ تک نالہ و راستہ کی تعمیر ٭ گنیش نگر وائی پوائنٹ سے سنیل دیشمکھ کے گھر کے سامنے کی مین روڈ تک راستہ کی تعمیر ٭ پیپلز کالج کے پچھلے سمت نئے ڈی پی راستہ کی تعمیر٭ ایم جی ایم کالج سے پریہ درشنی اسکول تک راستہ کی تعمیر٭ اولڈاِپنگ گراﺅنڈ میں بکھرے ہوئے کچرے کے مسئلہ کی یکسوئی ٭ جے این این یو آر ایم روڈ نمبر 9 سے جے این این یو آر ایم روڈ نمبر 24 تک راستہ و نالی کی تعمیر ٭ آنند نگر سے شوبھا نگر تک راستہ و نالی کی تعمیر٭ مہاتما پھلے اسکول واگھمارے ہاسپٹل سے اسٹیٹ مینوفیکچر آفس تک راستہ کی تعمیر ٭ بی کے ہال سے فارمیسی کالج تک راستہ کی تعمیر ٭ جیوتی ٹاکیز سے شیواجی نگر مین روڈ تک راستہ کی تعمیر٭ مراٹھا ہاٹل سے بافنا روڈ تک راستہ کی تعمیر٭ فاروق نگر سے مہارانا پرتاپ سوسائٹی مین روڈ پر ڈرینج لائن و راستہ کی تعمیر٭ ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے حدود میں تروڑا ( بزرگ) گاﺅٹھان و بستی میں بنیادی سہولیات کی فراہمی ٭ ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے حدود میں تروڑا ( خورد) گاﺅٹھان و بستی میں بنیادی سہولیات کی فراہمی ٭ ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے حدود میں سانگوی گاﺅٹھان و بستی میں بنیادی سہولیات کی فراہمی ٭ ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے حدود میں مہالجا گاﺅٹھان و بستی میں بنیادی سہولیات کی فراہمی ٭ ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے حدود میں برہمپوری گاﺅٹھان و بستی میں بنیادی سہولیات کی فراہمی٭ ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے سراہی آب و ڈرینج سسٹم کو موثر بنانے کے لیے اقدامات۔