ناندیڑ: سابقہ کارپوریٹر بابو بھائی کھوکے والا کے والد کا انتقال

561

ناندیڑ:17/. ستمبر ۔( ورقِ تازہ نیوز)بڑے افسوس کےساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیے کہ ناندیڑ مونسپل کارپوریشن کے سابقہ کارپوریٹر شیخ احمد عرف بابو بھائی کھو کے والا،فاروق کھوکے والا، اسلم بھائی کھو کے والا کے والد محترم کا بروز اتوار کو انتقال ہوگیا ۔

انکی نماز جنازہ بعد آج نماز عشاء مسجد قریشیہ بارہ امام میں ادا کی جائیگی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی انشاءاللہ۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔