ناندیڑ : دعائے صحت کی اپیل
ناندیڑ: عبدالمطلب صاحب پیر برہان، گلی نمبر ۱۳ کے نواسے شیخ شاز محمد حنیف (ضمام ) عمر ۸/ سال انکی طبیعت بہت نازک ہے، ڈاکٹر نے وینٹیلیٹر لگانے کیلئے کہا ہے۔ اس بچے کی صحت کاملہ کیلئے دعا کی گذارش کی گئی ہے۔
ادارہ ورق تازہ بار گاہ الہی میں دعاگو ہے کہ معصوم کو جلد از جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے. اللهمّ اشفهِ شفاءً لا يغادر سقما آمین.