ناندیڑ:15.سپریل۔( ورق تازہ نیوز) ۔انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہںے کہ اردو پرائمری اسکول کے سابقہ صدر مدرس اور خان فنکشن ہال کے مالک جناب مرتضی خان صاحب عمر 60 سال کا دوران علاج کل رات اسپتال میں انتقال ہںوگیا۔

انکی نماز جنازہ آج جمعرات کو سہ پہر 4بجے خان فنکشن ہال میں ادا کی جائیگی تدفین انشاءاللہ مسجد قریشیہ (بارہ امام)منیار گلی میں عمل میں آئے گی۔اللہ تعالی سے دعا ہیکہ وہ مرتضی خان صاحب کی مغفرت فرمائے انھیں،جنت الفردوس نصیب کرے ،اور لواحقین کو صبر جمیل دے ۔