ناندیڑ:۔عبد السلام کا اچانک انتقال

100

ناندیڑ:5. جولائی ۔عبد السلام ولد محمد امام الدین صاحب گلبرگوئ ساکن مومن پورہ ناندیڑ کا آج 5 جولائی کوعلی الصبح 4 بجے اچانک انتقال ہوگیا ہے-
انا للہ وانا راجیعون۔

مرحوم کی نماز جنازہ ان شاء اللہ آج بعد نماز ظہر ٹھیک 3 بجے گنج شہیدان کربلا میں ادا کی جائے گی۔مرحوم مسجد مومن پورہ کے ذمہ دار تھے۔

مرحوم، محمد صدیق، عبد الحسیب کے والد اور محمد صلاح الدین اور عبد الغنی مدرس ، عبد الصمد اور عبد السمیع اور محمد عرفات کے بھائی تھے-اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔