ناندیڑ:23مارچ(ورق تازہ نیوز) ناندیڑواگھالہ شہرمیونسپل کارپوریشن حدود میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہا ہے ۔ میونسپل کارپوریشن کے محکمہ صحت عامہ کے تحت قائم درج ذیل تمام دواخانوں میںکوویڈ۔19 سویپ معائنہ سنٹرشروع کئے جارہے ہیں ۔ چنانچہ عوام الناس کے لئے ذریعہ ہذا اعلان عام دیاجاتا ہے کہ کوویڈ۔19 اصولوں اورمیونسپل کارپوریشن محکمہ صحتِ عامہ کے معرفت دی جانیوالی ہدایات پرعمل کریں۔اپنے کوویڈ۔19 کے سویپ کامعائنہ کروائیں ۔ اس طرح کااعلان ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن ‘ناندیڑ کی جانب سے عوام الناس کے لئے کیاجاتا ہے۔

شہر کے جن علاقوں میں سویپ معائنہ کئے جارہے ہیں اسکی تفصیل اس طرح ہے۔شیوروڈ کے بائیں بازو پورناتروڑا خورد گاوں تک ‘مالیگاوں رڈ‘بھاوسار چوک ‘جین مندر ‘ایودھیا نگری‘شیورائے نگر ‘سمیدھ نگر ‘گجانن مندر ‘چھترپتی شیواجی چوک تا جھنڈاچوک کے دائیں بازو۔جنگم واڑی ‘ لیبرکالونی ‘ گنیش نگر ‘ وامن نگر ‘ چھترپتی چوک تا مور چوک دائیں بازو ‘راج کارنرتا پھلے مارکیٹ بائیں بازو‘پھلے مارکیٹ تا وامن نگر تک دائیں بازو۔سہیوگ نگر‘بھاگیہ نگر ‘پیربرہان نگر‘تاج نگر ‘آنندنگر‘شاردا نگر‘شوبھا نگرتا ایم جی ایم کالج ‘ ورکشاپ پانی کی ٹاکی تاہوٹل ناگرجنا تک بائیں بازو تا ایم جی کالج دائیں بازو۔شری نگر‘اسنہہ نگر ‘پولس کالونی ‘شیواجی نگر ‘وساوانگر ‘گوکل نگر ‘وشنونگر ‘مستان پورہ ‘ بابا نگر ‘شاہو نگر ‘اسلام پورہ دت نگر‘وینائیک نگر ‘سندھی کالونی ‘وسنت نگر ‘مگن پورہ ‘ نیو مونڈھا‘ کھوبراڈگے نگر نمبر1اور2۔اشرف نگر ‘ ساٹھے چوک علاقہ۔محالجاہ ‘بریام سنگھ نگر ‘پانڈورنگ نگر‘محبوب نگر ‘گوئند نگر ‘نندی گرام سوسائٹی‘شیونگر ‘فاروق نگر ‘ایل آئی سی آفس کے عقب کا علاقہ۔پھلے مارکیٹ تاکابرا نگر پانی کی ٹاکی کے بائیں بازو‘سمتانگر ‘وجئے نگر ‘امبیڈکرنگر ‘نئی آبادی ‘ شیواجی نگر ‘ ڈاکٹرکابدے ہاسپٹل ایریا ‘جئے بھیم نگر ‘شری واستی نگر مکمل علاقہ لال واڑی ۔۔کھڑکپورہ مکمل علاقہ ‘کلامندر ‘سمیراباغ ‘دے گاوں چال ‘دولہے شاہ رحمن نگر ‘ایس پی آفس کے عقب کا علاقہ تاسو گاوںروڈ میونسپل کارپوریش حدود ‘بوربن ‘بھیم گھاٹ۔ڈاکٹرلین‘وزیرآباد ‘ دلیپ سنگھ کالونی ‘گرودوارہ مکمل علاقہ ‘گاﺅلی پورہ ‘کالیجاٹیکڑی‘گووردھن گھاٹ ‘چکھلواڑی ‘ گن راج نگر‘بافناتاقدیم مونڈھا ٹاور دائیں بازو وینکٹیش نگر ‘امبیڈکرپتلہ مکمل علاقہ۔کاٹن ریسرچ سنٹرتاقدیم پُل بائیں بازو مکمل حیدر آباد علاقہ‘حبیبیہ کالونی‘ملت نگر‘حمیدیہ کالونی ‘ خسرو نگر‘مدنی کالونی ‘موسمبی ملّا ‘محبوبیہ کالونی ‘ہلال نگر‘پاکیزہ نگر‘اسلام پورہ ۔گاڑے گاوں رڈ‘اقبال نگر ‘عمرکالونی‘باغبان کالونی دیوی نگر۔کربلا ہاسپٹل ائیریا‘منڈھائی ناﺅ گھاٹ‘مومن پورہ مکمل علاقہ ‘صرافہ علاقہ‘بلال نگر‘چوہالہ مکمل علاقہ ‘گنگانگر ‘ پریتی نگر۔

اتوارہ مکمل علاقہ ‘عرب گلی‘ گاڑی پورہ‘ابچل نگر ‘ لوہاگلی ‘ شانتی نگر‘شکتی نگر ‘ گنیش ٹاکیز علاقہ ‘بڑی درگاہ ‘فتح برج ‘شنی مندر علاقہ ‘کپڑا مارکیٹ مکمل علاقہ۔ قدیم کوٹھاعلاقہ ‘روی نگر ‘نیو کوٹھا علاقہ ‘شری پادنگر‘وسرنی‘اسرجن‘فتح جنگ پور ‘پدماجا سٹی ‘ناگرجنا اسکول علاقہ ‘ لُٹے ماما چوک مکمل علاقہ ‘ بگ بازارمکمل علاقہ ۔لاتورپھاٹہ‘کینسر اسپتال علاقہ‘بھیم واڑی ‘رحیم پور ‘ڈھولے کارنر علاقہ ‘سیڈکو ‘ہڈکو مکمل علاقہ‘اسدون‘واگھالہ ‘شاہو نگر ‘راہول نگر ‘ سنبھاجی چوک مکمل علاقہ ۔ان تمام علاقوں کے ساکنان اپنے سویپ نمونوں کی جانچ کیلئے ان علاقوں کے میونسپل کارپوریشن کے دواخانوں سے رجوع ہوسکتے ہیں جہاں پر کوویڈ19 ٹیسٹ کی سہولت دستیاب ہے