Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

ناندیڑکورونابریکنگ نیوز:آج 15جولائی کو3 .اموات ‘ 42مریضوں کااضافہ

ناندیڑ:15جولائی( ورق تازہ نیوز)لاک ڈاون و کرفیو نافذ ہونے کے بعد مریضوں کورونا کے نئے کیسز اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہوگیاہے ۔ آج شام پانچ بجے سول سرجن ناندیڑ کے پریس نوٹ کے بموجب کل شب کاسرالی کے 62سالہ خاتون اور آج 15 جولائی کو دیگلور کے 58سالہ شخص کے علاوہ قندہار کی 46سال کی خاتون کی دوران علاج سرکاری میڈیکل کالج ناندیڑ میںموت ہوگئی ہے ۔ اس طرح ضلع بھر میں کروناسے مہلوکین کی تعداد 39ہوگئی ہے اور آج شام تک ضلع بھر میں ریکارڈ تعداد میں 42 کیسز ہوئے ہیں ۔ جس کی تفصیلات حسب ذیل ہے ۔

گنگاچال ناندیڑ دو خواتین۔عمر24اور52سال ۔ وجئے نگر ناندیڑ ایک مرد 40سال۔قدیم مونڈھا ناندیڑ ایک مرد 52سال‘ چھترپتی چوک ناندیڑ ۔ایک مرد 44سال ‘ سنمان گارڈن وزیر آباد ۔ایک مرد 28سال ۔تروڑا ناکہ ناندیڑ ۔ایک مرد 24 سال۔شیوروڈکھنڈوباچوک رنگناتھ نگر ناندیڑ ۔ایک مرد 33سال ۔واجے گاوں ایک مرد 20 سال ۔دھنے گاوں۔دو مرد18۔29سال ۔ دیگلور روڈ دیگلور ایک خاتون 65 سال۔ موتیوار گلی تعلقہ دیگلور ۔ ایک مرد 39سال ۔ناگوبامندر تعلقہ دیگلور ۔ ایک مرد 45 سال ۔ موتے راو تانڈا تعلقہ دیگلور ۔ ایک مرد 60سال ۔ ہٹل بیس تعلقہ دیگلور۔ایک خاتون 32سال ۔ امیبکا نگر دیگلور ۔ایک خاتون72 سال ۔آنند نگرتعلقہ دیگلور ۔ایک مرد60 سال ۔ماہور۔ایک مرد 38 سال ۔ کنٹور تعلقہ نائیگاوں۔ ایک مرد50سال ۔ بالاجی نگر نرسی نائیگاوں :ایک خاتون 66سال ۔

کاسرالی تعلقہ بلولی: کُل آٹھ مریض ۔ چھ مرد عمریں22,42, 32, 60, 65, اور دو خواتین :24.55سال ۔پرتاپور تعلقہ مکھیڑ:ایک مرد 60سال ۔مکرم آباد تعلقہ مکھیڑ:ایک مرد 42سال ۔پوسٹ بامنی تعلقہ مکھیڑ:چار مرد عمریں23, 24,,28, 55 ۔ گنگاکھیڑ ضلع پربھنی:دو مریض ۔یک مرد75 سال۔ ایک خاتون 70 سال ۔ اودگیر ضلع لاتور :چار مریض ۔ تین مرد 23‘24‘26اور ایک خاتون 47 سال۔لاتور شہر: ایک خاتون 42سال ۔یہ سبھی مریض ناندیڑ میں زیر علاج ہیں۔
ناندیڑمیں اب مریضوں کی تعداد 732 ہوگئی ہے جس میں 24 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔جس میں بارہ خواتین اور بارہ مرد ہیں ۔