ناندیڑکا شاہین باغ ”شیرنیوں کی دہاڑسے گونج اُٹھا“
ناندیڑ:5فروری۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ میں شاہین باغ کی طرز ناندیڑ کی آواز بینر تلے این آر سی ‘ سی ا ے اے ‘ این پی آر کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ جاری ہے جس میں خواتین بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔
آج بروزبدھ کو برکت کامپلکس کے روبرو واقع ناندیڑ کے شاہین باغ میں ”شیرنیوں کی دہاڑ سے سارا علاقہ گونج اٹھا“ ۔آج بڑی تعداد میں خواتین نے دھرنے میں شرکت کی جس کی وجہہ سے دھرنے کا پنڈال اپنی تنگ دامنی کاشکوہ کررہاتھا ۔ تصاویر میںدیکھیں ناندیڑ کی شیرنیوں کا ہجوم. Photos Munnawar Khan.