ناندیڑ:ڈاکٹرلین علاقہ میں آتشبازی سے مریضوں کو تکالیف کا سامنا

0 33
ناندیڑ:9۔نومبر ۔ ( ورقِ تازہ نیوز) شہر کے ڈاکٹر لین میں، ڈاکٹروں اور میڈیکل مالکان نے ہی پٹاخے پھوڑے جس کی وجہہ سے یہاں کے اسپتالوں میںزیرعلاج ہزارں مریضوں کو کافی تکالیف کاسامنا کرنا پڑا ہے ۔ اس علاقے میں کئی سیکشن ہیں، جیسے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ، کارڈیولوجی، کارڈی ڈپارٹمنٹ، زچگی گھر، اس کے علاوہ دیگر امراض میں مبتلا سنگین اور شدید مریض زیر علاج ہیں۔ددیوالی کےمدنظر جمعرات کو پورے رات بھر میں بڑی تعداد میں آتش بازی کی گئی تھی. اس وجہ سے مریضوں کو غیر ضروری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. مریضوں کے رشتہ داروں نے ناراضگی کااظہار کیاہے. بہت سے ہسپتالوں کے سامنے، ڈاکٹروں اور انکے ملازمین نے پٹاخے اڑائے . ڈاکٹروںاورانکے ملازمین کے غیر ذمہ دارانہ رویہ سے مریضوں میں کافی ناراضگی ہے اور اُن کا کہناہے کہ ضلع انتظامیہ ان علاقوں میں آتش بازی پر پابندی عائد کرے ۔
दिवाळी निमित्त गुरूवारी रात्री डॉक्टर लेन परिसरात मोठ्या प्रमाणात फटाके वाजवण्यात आले. यामुळे रुग्णांना नाहक त्रास सहन करावा लागत होता. याबद्दल रुग्णांच्या नातेवाईकांनी नाराजी व्यक्त केली आहे. अनेक रुग्णालयांसमोर तेथील स्व:त डॉक्टर आणि मेडिकल मालकांनीच फटाके फोडले. डॉक्टरांनीच याबाबतीत बेजबाबदारपणा केल्याचे उघड झाले आहे. डॉक्टर लेन परिसरात मोठ्या प्रमाणात रुग्ण उपचार घेत असल्याने या भागात फटाके वाजवण्यावर प्रशासनाने बंदी घालावी, अशी मागणी नातेवाईक करत आहेत