ناندیڑ:نجم الدین کا انتقال،بعد نماز جمعہ تدفین

1,196

ناندیڑ:10/مارچ ۔ (ورقِ تازہ نیوز)قدیم شہر کے محلہ سیدان کے ساکن نجم الدین ابن رحیم الدین کا آج اچانک انتقال ہوگیا ہے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ کو دوپہر ڈھائی بجے گنج شہیداں کربلا ہتائی میں ادا کی جائے گی ۔

وہ، مجیب الدین (معلم ضلع پریشد)۔ذکی الدین ، ریاض الدین اور اظہر الدین کے والد محترم تھے. آللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔