ناندیڑ:22اپریل (ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں آج شب آٹھ بجے سے سخت لاک ڈاون لگایاجارہا ہے۔کل ریاستی حکومت نے مہاراشٹرمیں سخت لاک ڈاون کے نفا ذ کااعلان کیاتھا جس کے بعد ناندیڑضلع میں کل رات ہی سے تیاریاں شروع ہوگئی ہیںاور شہر کے مختلف علاقوں کو بریکیٹیس لگاکر بند کرنے کی کاروائی شروع کردی گئی ہے ۔ جس کی تصاویر حسب ذیل ہے۔