ناندیڑ:اطہرالدین کاحرکت قلب پرحملہ کے باعث انتقال
ناندیڑ:28/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑ شہری حدود کے سب ڈویژن1کے گتہ دار اطہر الدین(جمیل بھائی ) ساکن قدیم گنج ناندیڑ کا حرکت قلب پرحملہ کے باعث آج28 فروری کوسہ پہرساڑھے چاربجے انتقال ہوگیا۔مرحوم کی نماز جنازہ کل بروزبدھ کو صبح نو بجے گنج فتح جنگ خاں نواب مسجد میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اورپسماندگان کو صبرجمیل دے ۔ آمین ۔مرحوم محمد مظہر الدین مقبول این ڈی سی بینک مینجر کے چھوٹے بھائی ہیں