ناندیڑ:موظف مدرس عبد المجید سوداگر کا انتقال

2

ناندیڑ:31. اگست۔ (ورق تازہ نیوز)فیض العلوم ہائی اسکول ناندیڑ کے موظف مدرس جناب عبد المجید سوداگر کا آج 31 اگست کو دوپہر انتقال ہوگیا۔انکی نماز جنازہ و تدفین آج بعد نماز مغرب گنج شہیداں کربلا قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔