ناندیڑ:4 اپریل۔ (ورق تازہ نیوز)شہرکے لیبرکالونی میں واقع نوبل اسکول کے موظف صدرمدرس اور یوسفیہ ہائی اسکول وجونیئرکالج سوسائٹی کے ذمہ دار عبدالجبار سر ساکن لیبرکالونی ناندیڑ کاآج4اپریل کوشب سات بجے کے قریب حیدر آباد کے خانگی اسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا ۔

انکے جسدخاکی کو حیدر آباد سے ناندیڑ انکے مکان منتقل کیاجارہاہے ۔ اسلئے ابھی نماز جنازہ و تدفین کی کوئی اطلا ع نہیں ملی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ عبدالجبار کی مغفرت فرمائے او رپسماندگان کو صبرجمیل دے ۔آمین۔