ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) آج بروز جمعرات کو ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے تجاوزات ہٹاو دستے نے قدیم شہر کے منیارگلی اورقدیم گنج علاقہ میں صبح گیارہ بجے غیر مجاز تجاوزات کو ہٹانے کےلئے خصوصی مہم روبہ عمل لائی ۔
جس کی تصاویر منورخان نے کھینچی ہے۔حسب ذیل تصاویر دیکھیں