ناندیڑ:مسجد عمر کالونی میں جلسہ فضیلت قرآن اور تلاش شب قدر
ناندیڑ:(راست)آج بروز اتوار 16/ اپریل 24 رمضان بعد نماز تراویح مسجد عمر کالونی، کے معہد عمر فاروق ؓ کے دو خوش نصیب طلباء کے تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر جلسہ عام بعنوان فضیلت قرآن اور تلاش شب قدر منعقد کیا گیا ہے .
جس کے مقرر خصوصی حضرت مولانا محمد نسیم الدین مفتاحی صاحب(صدر مدرس جامعہ عربیہ کاشف العلوم اورنگ آباد ) اور مہمان خصوصی حضرت مفتی عبد القادر صاحب خطاب فرمائیں گے۔
مسجد میں سحر کا نظم بھی رہے گا۔آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائیں۔