ناندیڑ:محمد سرور سوداگر کا اچانک انتقال۔آج تدفین
ناندیڑ:11. آگست (۔ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس ک ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد سرور ولد محمد شمیم سیٹھ سوداگر ساکن عمر کالونی ناندیڑ کا کل آج رات 01:00 بجے اچانک انتقال ہو گیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ را جعون۔
مرحوم کا جنازہ آج جمعرات کو صبحِ 11:00 بجے انکے آبائی مکان واقع عمر کالونی سے نکلے گا ۔اور ساڑھے گیارہ بجے گنج شہیداں کربلا میں نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی ۔انشا اللہ۔
مرحوم محمد مدثرکے والد اور محمد اعجاز احمد ,مرحوم محمد ممتاز احمد , محمد مسعود احمد , محمد انور ,محمد ندیم ,محمد ادریس کے بھائی تھے ۔اور مرحوم عبدالحمید سیٹھ پاپولر بیکری والے کے داماد تھے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے ۔آمین