ناندیڑ:محمد ساجد کی اہلیہ محترمہ کاانتقال

1,589

ناندیڑ:10/فروری(ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ محمد ساجد صاحب ساکن عمران کالونی دیگلورناکہ ناندیڑکی اہلیہ محترمہ کا انتقال ہو گیاہے۔ مرحومہ ٗ محمد اسماعیل تنویر صاحب(تنویرزیراکس میونسپل کارپوریشن ناندیڑ) کی چھوٹی بھاوج اور محمد مجاہد تنویرکی چاچی تھی ۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ صبح 10:30 بجے مسجد گاڑی پورہ بڑی درگاہ میں ادا کی جائیگی ۔ اور تدفین اسی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئےگی۔ان شاءاللہ دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا دے اور تمام ہی پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین