ناندیڑ:قدیم مونڈھا میں مسلم آٹورکشہ ڈرائیورکو مارپیٹ

20اپریل (ورق تازہ نیوز)آج بروز ہفتہ کو شام تقریباچھ بجے شہر کے قدیم مونڈھا میں معمولی بات پر آٹورکشہ ڈرائیور کو اکثریتی طبقہ کے افراد نے زبردست مارپیٹ کرکے زخمی کردیا ہے ۔

محمدمشتاق عمر 25 سال ساکن لیبرکالونی ناندیڑ اس نوجوان کانام ہے ۔فی الحال نوجوان کاسرکاری اسپتال میں علاج کیاجارہاہے اوراسکے بعد اتوارہ پولس اسٹیشن میں ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کیاجائے گا۔

Leave a comment