Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

ناندیڑ:عبدالمجید کا انتقال

IMG_20190630_195052.JPG

downloadناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کی معروف شخصیت پراپرٹی ڈیلر عبدالمجید صاحب (مدیر روزنامہ جگمگاہٹ )عمر45سال کا آج 17جون کو شب تقریباً سات بجے خانگی اسپتال میں قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔

آج شب ساڑھے دس بجے تدفین گنج شہیداں کربلا قبرستان میں نماز جنازہ اور اسی سے متصل قبرستان میںتدفین عمل میں آئے گی ۔پسماندگان میں ایک بیٹااورایک بیٹی اوراہلیہ ہے ۔