ناندیڑ:عبدالغفار اورخواجہ خان کی والدہ کا انتقال

806

ناندیڑ:5ڈسمبر۔ بڑے دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ھیکہ جناب عبدالغفار صاحب ( رنگولی کلاتھ سنٹر منیار گلی،ناندیڑ ) اور جناب خواجہ خان صاحب(ریٹائرڈ ٹیچر قریشیہ ہائی اسکول ناندیڑ ) کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

مرحومہ کی نماز جنازہ کل بتاریخ 6 دسمبر 2022 بروز منگل صبح 9 بجے مسجد فتح جنگ خاں نواب ،گنج ناندیڑ میں ادا کی جاے گی اور تدفین بھی اسی قبرستان میں ہوگی۔ ان شاء اللہ۔

اللہ تعالٰی سے دعا ھیکہ مرحومہ کی مغفرت فرماے اور جنت کے اعلی درجات میں جگہ دے۔ تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماے۔ آمین