ناندیڑ:عبدالرشید کا انتقال پُرملال

1,014

ناندیڑ:16/ مارچ ۔یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائیگی کہ ناندیڑ شہر کے لیبر کالونی پانی کی ٹاکی علاقے کے ساکن موطف MSEB لائن مین محمد عبدالرشید ولد محمد عبدالعزیز صاحب کا مختصر علالت کے بعد 68 سال کی عمر میں آج رات 10.30 انتقال ہوگیا ۔

عبدالعزیز صاحب مسجد وزیر آباد کے صدر تھے مرحوم کی نماز جنازہ کل بروزِ جمعہ کو مسجد وزیر آباد میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائیگی ۔اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیکہ مرحوم کی کروٹ کروٹ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.