ناندیڑ:عبدالحفیظ (چودھری ہوٹل) کا انتقال

ناندیڑ:7/ ستمبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ شہر میں واقع چودھری ہوٹل کے مالک عبدالحفیظ ولد محمد اسحاق کا آج – ستمبر کی شب انتقال ہوگیا۔انکا مکان حمیدیہ کالونی دبک پل کے پاس ہے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح گیارہ بجے کربلا ہتائی کے قبرستان میں عمل میں آئے گی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔

آللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔